با با گورو نانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلئے سکھ یاتری کلصبح9بجے سپیشل ٹرین کے ذریعے واہگہ ریلوے سٹیشن پہنچیں گے
جمعہ 11 نومبر 2016 17:32
(جاری ہے)
سکھ یاتری واہگہ بارڈر آمد کے بعد جنم استھان ننکانہ صاحب جائیں گے ۔جہاں پر یاتری سچا سودافاروق آباد جائیں گے۔
14نومبر کو گورد وارہ جنم استھا ن ننکانہ صاحب کی مرکزی تقریب منعقد ہو گی۔سکھ یاتری15نومبر کو گورو دوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال جائیں گے اور 17نومبر کو واپس لاہور گورو دوارہ ڈیرہ صاحب آئیں گے ،لاہور قیام کے دوران سکھ یاتری گورو ارہ دربار صاحب کرتار پور،ناروال اور گورو دارہ رہڑی صاحب ایمن آباد کا دورہ کریں گے ۔یاتری اپنی یاترا مکمل کرنے کے بعد21نومبرکو واہگہ ریلوے سٹیشن کے ذریعے انڈیا واپس چلے جائیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.