پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹ

جمعہ 11 نومبر 2016 19:15

لاہور۔11 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 نومبر2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی کام پارٹ ٹو سیکنڈ اینول 2016ء کے ا متحانات کی ریوائزڈ ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے ۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :