ممبر پر یس فا ونڈ یشن شیراز پرویز مشتاق کا بھمبر پر یس کلب میں شمو لیت کا اعلان

ہفتہ 12 نومبر 2016 17:33

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2016ء) ممبر پر یس فا ونڈ یشن شیراز پرویز مشتاق نے کشمیر پر یس کلب بھمبر کو خیر آباد کہہ کر بھمبر پر یس کلب میں شمو لیت کا اعلا ن کر دیا اور صدر چو ہد ری افتخار احمد عظیمی ،جنر ل سیکر ٹر ی جا وید اقبا ل بر سا لو ی کی قیاد ت پر اپنے مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا اس موقع پر چو ہد ری افتخار احمد عظیمی ،چو ہد ری جمیل شفیع ،جا وید اقبا ل بر سا لو ی ،را جہ خر م افضا ل پا شا ،چو ہد ری جمیل بشیر ،عمر فا روق مرزا ،عبد السلا م صرا ف ،قاضی انصر زما ن ودیگر نے شیراز پرو یز مشتاق کی شمو لیت کا خیر مقدم کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ان کی بھمبر پر یس کلب میںشمو لیت خو ش آئند ہے۔