پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی،26افراد گرفتار
ہفتہ 12 نومبر 2016 18:03
(جاری ہے)
پولیس ترجمان کے مطابق پولیس تھانہ شاہ شمس نے ملزم علی حسن سے 09لیٹر شراب، پولیس تھانہ کوتوالی نے ملزمان جمیل ، غلام عباس اور محمد شان سے 30گرام چرس،پولیس تھانہ دہلی گیٹ نے ملزم محمد عمران سے 145گرام چرس ، ملزم محمد نفیس سے 125گرام چرس اور ملزم محمد ساجد سے 135گرام چرس ،جبکہ پولیس تھانہ سٹی جلالپور نے ملزم صفدر حسین سے 10لیٹر شراب اور ملزم رضوان سے 15لیٹر شراب،پولیس تھانہ بستی ملوک نے ملزم رمضان سے پسٹل اور ملزم اعجاز سے پسٹل برآمد کر کے حراست میں لے لیا۔
پولیس نے کینٹ کے علاقے میں جوئے کے اڈے پر چھاپہ مارا اور دو جواریوں اسلم اور رستم کو قابو کرلیا۔دریں اثناء ملتان پولیس نی15اشتہاریوں کو گرفتار کر لیاجن میں سے 2 اے کیٹیگری جبکہ13کا تعلق کیٹیگری بی سے ہے۔علاوہ ازیں ملتان پولیس نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران142نان رجسٹرڈ موٹرسائیکلوں کوقبضہ میں لیا جبکہ ایکسائزآفس ملتان میں448نان رجسٹرڈ موٹر سائیکلیں رجسٹرڈ ہوئیں جن میں سی136موٹر سائیکلیںملتان پولیس کی کاروائی کی وجہ سے رجسٹرکروائی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت سیلاب میں تباہ اسکولوں کی بحالی پر اجلاس
-
پنجاب بھرمیں 1372ٹریفک حادثات میں 09افراد جاں بحق1488زخمی ہوئے، ریسکیو1122
-
اسپیکر قومی اسمبلی کا ایوان میں فوج اور عدلیہ کیخلاف تقاریر روکنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خان کا شمالی و جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز میں بہادر سپوتوں کی شہادت پر خراج عقیدت
-
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ہدایات پر عملدرآمد کے نتیجے میں ایم ٹیگ صارفین کی تعداد 92 فیصد سے زائد ہو گئی
-
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت خصوصی ایپ بنانے پرغور
-
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی بازیابی کیلئے درخواست دائر
-
گورنر سندھ دو روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ، صوبہ میں شعبہ آئی ٹی میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے
-
دنیا کے نایاب ترین ممالیہ انڈس ڈولفن کی تعداد میں اضافہ انتہائی خوش آئند ہے، شیری رحمان
-
عارف والا ،دکان کی چھت پر سولر پلیٹ کی صفائی کرتے کرنٹ لگنے سے 26 سالہ الیکٹریشن جاں بحق ہوگیا
-
کراچی : صدر موبائل مارکیٹ میں 12 لاکھ کی ڈکیتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
-
کراچی سے چھ افراد لاپتا، شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، سندھ ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.