اشتعال انگیزتقاریرکیس کی سماعت،میئر کراچی کی ضمانت منظور
ہفتہ 12 نومبر 2016 19:26
(جاری ہے)
عدالت نے اشتعال انگیز تقریر میں ایم کیو ایم کے رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ملزمان میں فاروق ستار، حیدر عباس رضوی سمیت بائیس رہنما شامل ہیں۔ ایم کیوایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ ایم کیو ایم کا کوئی رہنما ملک سے فرار نہیں ہوا۔ایم کیو ایم کسی جرائم پیشہ شخص کے پیچھے کھڑی نہیں ہوگی۔
میئر کراچی وسیم اختر کی رہائی میں صرف ایک مقدمہ رہ گیا۔سولہ نومبر کو جیل سے باہر آنے یا نہ آنے کا فیصلہ عدالت کریگی۔وسیم اختر اڑتیس مقدمات ضمانت حاصل کرچکے ہیں۔دہشتگردوں کے علاج معالجے اور سہولت فراہم کرنے سے متعلق مقدمے میں وسیم اختر جیل میں ہیں۔مقدمات کی مزید سماعت یکم دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔مزید قومی خبریں
-
چینی کمپنیوں کی مدد سے گوادر کی سڑکیں اور عوامی مقامات شمسی توانائی سیروشن
-
دریاخان،غیرت کے نام پر بھائی نے کزن کے ساتھ ملکر بہن کو نہر میں پھینک دیا ،نعش برآمد
-
وزیراعلی سندھ اور یورپی یونین کی سفیرکے درمیان ملاقات،سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
چیچہ وطنی سے اندیشہ نقص امن کے تحت گرفتار 26 کسان جیل منتقل
-
وزیراعلیٰ سندھ اوریورپی یونین کی سفیرکی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
وزیرصنعت وتجارت شافع حسین نے ماڈل بازاروں کو سولر انرجی پرمنتقل کرنے کاپلان طلب کرلیا
-
عوام کی سہولت کیلئے ہر ضلع میں ماڈل بازار بنائیں گے، عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے ، چوہدری شافع حسین
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کا اجلاس ،شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
-
اسلام آباد پولیس خدمت مراکز میں فراہم کی جانے والی سروسز پر فیسوں کا اطلاق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلند فشار خون کی مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کومنایا جائے گا
-
وفاقی وزیر داخلہ کا سکھرشہر میں 12 سال بعد بھی پاسپورٹ آفس کی عمارت مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.