عامر خان کی فلم’’دنگل‘‘ کا پہلا گانا ریلیز کردیا گیا
فلم’’دنگل‘‘ اگلے ماہ 23 دسمبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی
اتوار 13 نومبر 2016 11:10
(جاری ہے)
اس جملے سے صاف ظاہر ہورہا ہے کہ عامر خان اپنی دونوں چھوٹی بیٹیوں کو عام بچوں کی طرح زندگی گزارنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
واضح رہے کہ کچھ روز قبل فلم’’دنگل‘‘ کا ٹریلر بھی جاری ہوا تھا، جسے دیکھ کر شائقین نے اس کا موازنہ سلمان خان کی فلم ’’سلطان‘‘ سے کرنا شروع کردیا تھا۔رواں سال عید پر ریلیز ہونے والی فلم ’’سلطان‘‘ میں سلمان خان نے بھی ایک پہلوان کا کردار ادا کیا تھا، جو بلاک بسٹر ہٹ ثابت ہوئی تھی، اب دیکھنا یہ ہے کہ عامر خان کی فلم شائقین اور تجزیہ کاروں کو کس حد تک پسند آئے گی۔فلم’’دنگل‘‘ اگلے ماہ 23 دسمبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.