بان کی مون کی بلوچستان میں صوفی بزرگ شاہ نورانی کے مزار پر خود کش حملے کی شدید مذمت
اتوار 13 نومبر 2016 12:20
(جاری ہے)
انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ دہشتگردی کے اس واقعے میں ملوث عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے۔
بان کی مون نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اقوام متحدہ پاکستان کی حکومت اور عوام کی کوششوں میں تعاون جاری رکھے گی۔ بان کی مون نے اس حملے میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی اور ان کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار بھی کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.