سکاٹش سپیکر کین مپکناٹش اور سپیکر اسد قیصر کی ملاقات
دو طرفہ اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال
اتوار 13 نومبر 2016 18:21
(جاری ہے)
سکاٹش سپیکر نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے اراکین او رعملے کی استعداد کار اور کارکردگی میں اضافے کے مواقع فراہم کرنے او رای گورنز سے متعلق اقدامات کی بھر پور تعریف کی ۔
کین مپکناٹش نے گزشتہ تین سالوں کے دوران خیبر پختونخوا اسمبلی کی جانب سے پارلیمانی ا مور کی بہتر انجام دہی اور عوامی مفاد میں کی جانے والی متاثر کن قانون سازی کو بھی بھر پورسراہا ۔ ملاقات کے دوران دونوں پارلیمنٹ کے مابین مستقبل میں باہمی تعلقات کے فروغ اور ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرنے اور بہتر قانون سازی کو فروغ دینے کے لئے معاہدہ کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا ۔معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لئے ایگزیکٹیو کمیٹی کو ڈرافٹ منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا اور آئندہ چند ماہ میں ایم او یو پر باقاعدہ دستخط کئے جائیں گے ۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.