فلاح انسانیت فائونڈیشن کراچی نے شاہ نورانی میں بم دھماکے سے متاثرہ افراد کے ورثاء کے لیے سول اسپتال میں انفارمیشن ڈیسک قائم کردیا
ہمارے رضاکار پریشان حال ورثاء میں کھانا بھی تقسیم کر رہے ہیں۔ مشکل کی اس گھڑی میں متاثرین کی ہر ممکن مدد جاری رکھیں گے
اتوار 13 نومبر 2016 21:40
(جاری ہے)
سی پیک کی کامیابی سے پاکستان خطے میں اہمیت کا ملک بن کر ابھرے گا، جسے دشمن کسی صورت برداشت نہیں کرسکتا۔
یہی وجہ ہے کہ دہشت گردانہ کارروائیوں سے ملک میں عدم استحکام کی کیفیت پیدا کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شاہ نورانی بم دھماکے پس پشت بھی دشمنوں کے ناپاک عزائم کارفرما ہیں۔ آسان اہداف کو نشانہ بناکر حالات خراب کیے جا رہے ہیں۔ دہشت گردوں کی خواہشات کو خاک میں ملانے کے لیے سیکورٹی اداروں کے ساتھ عوام کو بھی چکنا رہنا ہوگا۔ مزمل اقبال ہاشمی نے کہا کہ فلاح انسانیت فائونڈیشن بم دھماکے سے متاثرہ افراد کے لیے گزشتہ شب سے خدمت میں مصروف ہے۔ ہمارے رضاکار پریشان حال ورثاء میں کھانا بھی تقسیم کر رہے ہیں۔ مشکل کی اس گھڑی میں متاثرین کی ہر ممکن مدد جاری رکھیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.