پنجاب بھر میں فوڈ اتھارٹی ٹیموں کی اتوار بازاروں میں اچانک چیکنگ
فیصل آباد میں فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ڈی ٹائپ،جھنگ روڈ اور کلیم شہید روڈ کے اتوار بازاروں میں اچانک آمد،غذائی اشیائے کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجوادئیے ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین کی ہدایت پرکارروائی ،منی مارکیٹ کے ’’چٹخارہ ریسٹورنٹ‘‘ کو ناقص انتظامات پر ایک لاکھ روپے جرمانہ
اتوار 13 نومبر 2016 22:10
(جاری ہے)
ڈائریکٹر آپریشنزرافیعہ حیدر کی قیادت میں فوڈ اتھارٹی ٹیم نے جوہرٹائون اورٹھوکر نیازبیگ میں اتوار بازاروں میں اچانک چیکنگ کی اور اشیائے خوردونوش کے نمونے لیبارٹری ٹیسٹنگ کے لئے بھجوادئیے۔
فوڈاتھارٹی ٹیم نے غیرمعیاری پاپڑسٹال سے فوری طور پر ہٹانے کی ہدایت کی۔اس موقع پر اتواربازاروں میں سٹال کے مالکان کو معیاری غذا ئی اجزاء سے متعلق آگاہ کیا گیااور بہتری کے لئے مشورے دئیے گئے۔فوڈ اتھارٹی ٹیم نے ٹولنٹن مارکیٹ میں اچانک چیکنگ کرکے صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔قبل ازیں پنجاب فوڈ اتھارٹی فیصل آباد کی ٹیم نے ڈی ٹائپ اتوار بازار ،جھنگ روڈ اتوار بازار اور کلیم شہید روڈ پرواقع اتوار بازار کے اچانک دورے کئے اورسٹال مالکان کو غذائی اشیاء کے مکمل لیبل ،حفاظتی طور طریقوں اوردیگر امور سے آگاہ کیا۔اس موقع پر انار اور کینو کے غیر معیاری جوس کو فوری طور پر قبضے میں لے کر ضائع کر دیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.