سعودی مسجد میں بچوں کی طرف سے موبائل فون پر کارٹون دیکھنے کی ویڈیو پر شہری سراپااحتجاج
پیر 14 نومبر 2016 09:08
جدہ:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار14نومبر 2016 ) :سعودی مسجد میں سعودی بچوں کی طرف سے اپنے موبائل فون پر کارٹون دیکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آنے کے بعد شہریوں نے ایسا کرنے والے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایک سعودی شہری نے جمعہ کے خطبے کے دوران اپنے بچے کو چپ کروانے اور دھیان لگانے کی غرض سے اپنے موبائل فون پر کارٹون لگا دیئے جبکہ خود وہ خطبہ سننے میں مصروف ہو گیا۔
لیکن خطبے کے درمیانی وقفے کے دوران ایک سعودی شہری نے ا س واقعہ کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی جس کے بعد بچے کے والد سعودی شہری کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔متعدد افراد نے کہا ہے کہ والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کو شور کرنے سے اس طرح کر کے منع نہ کریں بلکہ ان کو اسلامی تعلیمات کے مطابق مسجد کے اداب سکھانے ضروری ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.