سندھ ہائی کورٹ کا راشدی گوٹھ سے غیر قانونی قبضے ختم کرانے کا حکم
پیر 14 نومبر 2016 16:09
(جاری ہے)
قبضہ مافیا کی جانب سے جان و مال کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔
پولیس زمینوں پرقبضہ کرانے کے لئے لاکھوں روپے وصول کر رہی ہیں۔درخواست گزار کا موقف سننے کے بعد عدالت نے پولیس سے استفسار کیا کہ اب بھی لینڈ مافیا زمینوں پر قبضہ کر رہی ہے پولیس ا س سلسلے میں کیا کر رہی ہے۔بعد ازاں عدالت نے پولیس کو قبضہ مافیا کو گرفتار کرنے اور قبضہ مافیا سے قبضہ چھڑا کر رپورٹ پیش کرنے کا بھی حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کردی ہے جبکہ دوسری طرف پولیس کی جانب سے عدالت میں غیرقانونی قانونی قبضوں سے متعلق کیس کی رپورٹ پیش کی گئی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.