کینیڈا، مسافر طیارہ ڈرون کے ساتھ ٹکرانے سے بال بال بچ گیا
منگل 15 نومبر 2016 13:26
(جاری ہے)
انھوں نے اس سے بچنے کے لیے احتیاطی اقدامات کیے۔حکام کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پورٹر ایئر لائن ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ کے تفتیش کاروں کے ساتھ تعاون کر رہی ہے۔
اس طیارے میں سوار عملے کے جن افراد کو چوٹیں آئی تھیں انھیں ہسپتال میں داخل کر ادیا گیا۔ جہاز میں سوار 45 مسافروں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ واضح رہے کہ کینیڈا اور امریکا میں شہری ہوا بازی کے وفاقی اداروں نے ایئر پورٹ کے آس پاس کے علاقے کو 'نو ڈرون زون' قرار دے رکھا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی منظوری بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کے سربراہ نے دی تھی، امریکی اخبار
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.