کڑے احتساب کے بغیر مسائل کا حل ممکن نہیں‘عبدالرزاق عباسی
منگل 15 نومبر 2016 22:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وطن عزیز ہر طرح کے وسائل سے مالامال ہے، صرف جماعت اسلامی ہی ہے جس کا دامن ہر قسم کی کرپشن سے پاک ہے، اس وقت پوری قوم کی نظریں جماعت اسلامی کی طرف لگی ہوئی ہیں، یہ صحیح معنوں میں اسلامی اور جمہوری جماعت ہے۔
انہوں نے کہا کہ عوام کے ساتھ ساتھ نوجوان بڑی تیزی سے جماعت کی طرف راغب ہو رہے ہیں جو خوش آئند ہے۔ قبل ازیں جماعت اسلامی حلقہ پی کے 47 کے امیر ڈاکٹر فضل الرحمن، سٹی امیر مفتی ابوسفیان اور حافظ عمیر نے بھی تقریب سے خطاب کیا۔ اس موقع پر نائب قیم ضلع شعیب جدون، الخدمت فائونڈیشن کے زونل صدر ڈاکٹر نصیر گل، حق نواز تنولی، حاجی محمد نذیر اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.