تاجکستان نے دنیا کے بلند ترین روگن ڈیم کی تعمیر شروع کردی
ڈیم 1100 فٹ بلند ہو گا،اس ڈیم سے ملکی طلب پوری ہونے کے ساتھ افغانستان اور پاکستان کو بجلی فروخت بھی کی جا سکے گی
منگل 15 نومبر 2016 22:10
دوشنبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 نومبر2016ء) تاجکستان نے بجلی کی قلت پر قابو پانے کے لیے دنیا کے بلند ترین ڈیم کی تعمیر شروع کردی ، یہ ڈیم 1100 فٹ بلند ہو گا،اس ڈیم سے اتنی بجلی بن سکے گی کہ ملکی طلب پوری ہونے کے ساتھ ساتھ افغانستان اور پاکستان کو بجلی بیچی جا سکے گی ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وسط ایشیا کے غریب ترین ملک تاجکستان کو کئی سالوں سے بجلی کی قلت کا سامنا ہے۔
جس پر قابو پانے کے لیے اس نے د ینا کے بلند ترین ڈیم کی تعمیر شروع کردی ہے یہ ڈیم 1100 فٹ بلند ہو گا روگن ڈیم کی بجلی کی قلت کے خاتمے کے لیے تعمیر کیا جا رہا ہے۔ اس ڈیم سے اتنی بجلی بن سکے گی کہ ملکی طلب پوری ہونے کے ساتھ ساتھ افغانستان اور پاکستان کو بجلی بیچی جا سکے۔روگن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں دریائے وخش کا پانی جمع کیا جا ئے گا اور اس کے بہاؤ کو قابو کرنا انجینئرز کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.