پولینڈ کے سابق صدراور اہلیہ کی قبر کشائی ، میتیں پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل
سابق صدر 2010ء میں وفد کے ہمراہ روس جاتے ہوئے طیارہ حادثے میں ہلاک ہو گئے تھے
منگل 15 نومبر 2016 22:10
(جاری ہے)
حادثے میں کل 96 افراد ہلاک ہوئے تھے ۔اس کے علاوہ متعلقہ ہوائی جہاز میں کسی دھماکا خیز مواد یا آتش گیر مادے کی موجودگی کے حوالے سے بھی تفتیش کی جائے گی۔
نومبر2015 میں اقتدار میں آنے کے بعد وزیردفاع انتونیو نے نے ایک تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی تھی جو اس حادثیکی دوبارہ سے تحقیقات کرے۔انہوں نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ حادثے میں طیارے کے ملبے پر دھماکہ خیز مواد کے نشانات تھے۔دوسری جانب پولینڈ کے وزیردفاع کی جانب سے طیارے حادثے کے متعلق خدشات کو ماسکو تحقیقاتی ٹیم نے مسترد کردیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.