سندھ حکومت انفرااسٹرکچر کے مختلف شعبوں میں کاروبار کی حوصلہ افزائی کرے گی، ناہید میمن
منگل 15 نومبر 2016 22:33
(جاری ہے)
ناہید میمن نے کہا کہ سی پیک منصوبے کے روڈ نیٹ ورک کے قریب ہمیں نئی آبادیاں اور دیگر تعمیرات مثلاً اسکول، ہسپتال وغیرہ بنانے ہیں، مقامی سرمایہ کار اس جانب بھی توجہ کریں جبکہ ہاؤسنگ کی ضرورت پوری کرنے کے لئے پارٹنر شپ کے تحت منصوبے پیش کریں اور اس ضمن میں چینی کمپنیوں کے ساتھ بھی جوائنٹ وینچر کریں، حکومت ہر ممکن مدد کرے گی۔
تقریب سے ایف پی سی سی آئی کے سینئرنائب صدر خالد تواب، آباد کے چیئرمین محسن شیخانی، ایف پی سی سی آئی کی رئیل اسٹیٹ کے لئے اسٹینڈنگ کمیٹی کی چیئرپرسن فرزانہ خان اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.