امریکہ میں مسلمانوں کیخلاف نفرت کے جرائم میں 67 فیصد اضافہ ریکارڈ
بدھ 16 نومبر 2016 11:00
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 نومبر2016ء) امریکا کی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی)کی جاری کردہ تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2015 میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم میں 67 فیصد اضافہ ہوا۔ایف بی آئی کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں 2014 کے دوران نفرت کے 5479 جرائم رپورٹ ہوئے جب کہ 2015 میں یہ تعداد بڑھ کر 5850 ہوگئی۔
رپورٹ کے مطابق سیاہ فام، غیر مسلموں اور اقلیتوں کے خلاف نفرت کے جرائم میں مجموعی طور پر اضافہ ہی دیکھنے میں آیا لیکن سب سے زیادہ اضافہ مسلمانوں کے خلاف نفرت کے جرائم میں ہوا جس کی شرح 67 فیصد تھی۔سی این این کے مطابق 2014 میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کے 154 جرائم رپورٹ ہوئے تھے جو 2015 میں بڑھ کر 257 ہوگئے یعنی امریکا میں مقیم مسلمانوں کو وہاں دیگر طبقات کے مقابلے میں کہیں زیادہ تعصب اور نفرت کا سامنا کرنا پڑا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.