سندھ ہائی کورٹ ،بلاول بھٹوزرداری نے بلٹ پروف اورسیاہ شیشوں والی کاراستعمال کرنے کی اجازت مانگ لی
بدھ 16 نومبر 2016 16:35
(جاری ہے)
سندھ ہائیکورٹ میں بلاول بھٹوکی سیکورٹی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، بلاول بھٹو نے درخواست میں کہا ہے کہ سیکورٹی اداروں کی رپورٹ کے مطابق میری جان کوخطرہ ہے، بلٹ پروف اورسیاہ شیشوں والی کاراستعمال کرنیکی اجازت دی جائے۔
درخواست میں بلاول بھٹو نے کہا کہ غیرجمہوری اورانتہاپسندقوتیں نقصان پہنچاناچاہتی ہیں، میری والدہ کوبھی دہشت گردوں نے نشانہ بنایا تھا۔سماعت کے دوران سندھ حکومت نے جواب جمع کرادیا ہے جس کے مطابق بلاول بھٹوکومکمل سیکورٹی فراہم کی جارہی ہے اور درخواست گزارکی ضرورت کے مطابق سیکورٹی فراہم کرنے کے لیے تیارہیں۔جس پر ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو جواب کے لیے ایک ہفتے کی مہلت دیتے ہوئے سماعت 24 نومبر تک ملتوی کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.