الیکشن کمیشن میں تمام ثبوت پیش کر چکے ہیں، تحریک انصاف
عمران کی جائیداد سے متعلق دستاویزات قانونی ہیں،ن لیگ کو دینے کو تیار ہیں، لیگی حواری منافقت اور جھوٹ سے کام لے رہے ہیں، نعیم الحق
بدھ 16 نومبر 2016 16:44
(جاری ہے)
قبل ازیں تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ سے سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق کے جاری کاردہ بیان کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے الیکشن کمیشن کو بجھوائے گئے ریفرنس سے خود کنارہ کشی اختیار کر رہی ہے بیان میں بتایا گیا ہے کہ شریف خاندان کا درباری ٹولہ مسلسل دوسری مرتبہ سماعت سے غیر حاضر رہا ۔
ریفرنس دائر کرنے والوں کو کمیشن کی جانب سے پیش ہونے کے لئے وارننگ جاری کرنا پڑی ۔سماعت کی پیروی کے لئے درباریوں کو گھسیٹ گھسیٹ کر لانا پڑ رہا ہے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ عمران خان کے خلاف جس فورم پر بھی جائیں گے مایوسی کے علاوہ کچھ نہیں ملے گا ۔ سیکرٹری اطلاعات کے بیان کے مطابق ریفرنس کا واحد مقصد تحریک انصاف کے سربراہ کو بلیک میل کر کے حکمرانوں کے احتساب سے توجہ ہٹا کر خاموش کروانا ہے ۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.