وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا عالمی یوم طلباء کے موقع پر پیغام
بدھ 16 نومبر 2016 19:21
(جاری ہے)
صوبے میں فروغ تعلیم کیلئے اربوں روپے کے وسائل مختص کئے گئے ہیں۔
صوبے میں ذہین اور ہو نہار طلباوطالبات کی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے۔ انہوںنے کہا کہ کم وسیلہ طلبا کی تعلیمی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے پنجاب ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔اس فنڈ سے کروڑوں روپے کے وظائف پنجاب اور دیگر صوبوں کے غریب مگر ذہین طلبا و طالبات میں تقسیم کئے جا چکے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کو نقد انعامات، لیپ ٹاپ دینے کے علاوہ مطالعاتی دورے پر بیرون ملک بھی بھیجا جاتا ہے۔صوبائی دارالحکومت میں جنوبی ایشیاء کا پہلا عالمی معیار کا نالج پارک بھی تعمیر کیا جا رہا ہے۔نالج پارک کے قیام کا منصوبہ طلبا ء کو بین الاقوامی معیار کی تعلیمی سہولتوں کی فراہمی کی جانب اہم سنگ میل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.