ایم کیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام میئر کراچی وسیم اختر کی رہائی پر فقید المثال استقبا ل
بدھ 16 نومبر 2016 23:15
(جاری ہے)
حق پرست میئر وسیم اختر نے جیل سے باہر آتے ہی کنوینر ایم کیو ایم (پاکستان) ڈاکٹر فاروق ستار، سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان، اراکین رابطہ کمیٹی، ڈپٹی میئر کراچی، بلدیاتی نمائندگان و دیگر سے مصافحہ کیا اور فتح کا نشان بناکر عوام کے پرجوش نعروں کا جواب دیا۔
جیل کے باہر موجود کارکنان و عوام نے ایم کیو ایم (پاکستان) کے رہنماؤں اور وسیم اختر پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی۔ اسٹریٹ پاور کا ایم کیو ایم (پاکستان) نے بھرپور مظاہرہ کیا اور روایتی جلسوں اور پروگراموں کی یاد تازہ کردی۔ وسیم اختر جیل سے کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار و اراکین رابطہ کمیٹی کے ہمراہ ٹرک پر سوار ہوکر ایک بڑی ریلی کی شکل میں مزار قائد کی جانب روانا ہوئے۔ اس موقع بڑی تعداد میں کارکنان و عوام گاڑیوں، بسوں اورموٹرسائیکلوں پر سوار ہوکر ٹرک کے ساتھ ساتھ چل رہے تھے۔ مزار قائد پہنچنے کے بعد حق پرست میئر کراچی وسیم اختر نے بانی پاکستان محمد علی جناح کے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور ریت چڑھائی۔ #متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.