پیرو میں شاپنگ مال میں آتشزدگی ، 5 افراد ہلاک ہو گئے
جمعرات 17 نومبر 2016 11:56
(جاری ہے)
مقامی ذرائع کے مطابق ان تمام افراد کا انتقال دم گھٹنے سے ہوا جبکہ عورت کو سیکینڈ ڈگری کے جلنے کے زخم آئے۔
آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی مذکورہ شاپنگ مال ایک چٹان کے دہانے پر بنایا گیا ہے جہاں سے سمندر کا نظارہ ہوتا ہے اس لئے سیاحوں میں بے حد مقبول ہے اس کے نزدیک میریٹ ہوٹل میں ایشیاء پیسیفک ٹریڈ کانفرنس(ایپک) منعقد ہو رہی ہے جس میں صدر اوباما کی شرکت بھی متوقع ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.