بھارتی حکومت نے روزانہ نوٹ تبدیل کرنے کی حد 4500 کی جگہ صرف 2000 روپے کر دی
مودی نے 8نومبر کواچانک 1000 اور 500 روپے کے نوٹوں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا تھا
جمعرات 17 نومبر 2016 16:22
(جاری ہے)
مرکزی محکم خزانہ میں اقتصادی امور کے سیکریٹری شکتی کانت داس نے جمعرات کو نوٹوں کی تبدیلی کی نئی حد کا اعلان کیا ہے۔
ان سے جب یہ سوال کیا گیا کہ کیا حکومت کے پاس نقد کرنسی کی کمی ہے تو انھوں نے کہا کہ ایسا بالکل نہیں ہے اور حکومت کے پاس کافی کیش موجود ہے۔شتی کانت داس نے حکومت کے ایک اور فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب شادیوں کے لیے یک مشت ڈھائی لاکھ روپے تک نکالے جا سکتے ہیں۔اس کے لیے شادی کا کارڈ یا شادی سے متعلق دیگر ثبوت فراہم کرنے ہوں گے۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ جو تاجر رجسٹرڈ ہیں وہ بھی ایک ساتھ پچاس ہزار روپے تک بینک سے نکال سکیں گے۔اس دوران حکومت کے فیصلے کے اعلان کے نو روز گزر جانے کے بعد بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں لوگ پیسوں کے لیے بینک کے باہر قطار میں کھڑے ہیں اور اب بھی ہر جانب افراتفری کا ماحول ہے۔اس قدم سے سماج کا تقریبا ہر طبقہ متاثر ہوا ہے اور کاربار تقریبا رک گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
-
سعودی عرب کی موجودہ کامیابیاں صرف شروعات ہیں، شہزادہ محمد بن سلمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.