عمران خان مودی سے جا کر ہاتھ ملاتے ہیں ترک صدر کیلئے ملاقات کیلئے وقت نہیں ،دانیال عزیز
جمعرات 17 نومبر 2016 16:58
(جاری ہے)
عدالت نے بار بار عمران خان سے ثبوت مانگے لیکن عمران خان نے ثبوت فراہم نہیں کئے ۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان ملک کے لئے سکیورٹی رسک بن چکے ہیں اور ڈرامے کر رہے ہیں اور گزشتہ سات ماہ سے ان کے ڈرامے دیکھ رہے ہیں اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہاکہ تحریک انصاف نے دوبارہ ڈرامہ شروع کر دیا ہے ۔ تحریک انصاف کی سیاست جھوٹ پر مبنی ہے ۔ تحریک انصاف آج بھی عدالت میں دستاویزاتی ثبوت فراہم کرنے میں ناکام رہی ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اپنے جھوٹ کی وجہ سے منحسوس ہو گئے ہیں ہم عدالت سے سرخرو ہو کر نکلیں گے ۔ ہمارا دامن کل بھی صاف تھا اور آج بھی صاف ہے ۔ الزامات لگانے والے اور جھوٹ بولنے والے پھر ناکام ہوں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.