چکوال میں پناہ کے زیرانتظام کل دل کی بیماریوں بارے آگاہی سیمینار اور واک
جمعرات 17 نومبر 2016 20:06
(جاری ہے)
پہلے یہ بیماری امیروں اور بزرگوں کی سمجھی جاتی تھی آج زیادہ تر اموات 30 سے 50 سال کے درمیان ہو رہی ہیں اور یہ وہ عمر ہے جس میں کوئی بھی شخص اپنے گھر والوں ، ملک اور قوم کے لئے سب سے زیادہ مفید ہوتا ہے اور ان اموات کی وجہ سے بہت سے مالی، معاشی اور معاشرتی مسائل بھی پیدا ہو رہے ہیں۔
اس سیمینار میں سی پی آر کی تربیت بھی دی جائے گی اور سیمینار کے اختتام پر ایک واک کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔ جنرل سیکرٹری پناہ نے مزید بتایا کہ اس مقصد کے لئے پناہ نے ضلع چکوال کے صدر خواجہ بابر سلیم کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جس میں چکوال سے تعلق رکھنے والے پناہ کے وائس پریذیڈنٹ سکاڈرن لیڈر (ر) غلام عباس، یونیورسٹی آف چکوال کے چیف ایگزیکٹو چوہدری ہمایوں اسلم، عظیم سماجی کارکن راجہ مجاہد افسر، سیکرٹری فنانس پریس کلب عارف محمود شامل ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.