کیڈٹ کالج لاڑکانہ کے طالبعلم پر بہیمانہ تشدد کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کرائی جائے ،ْایم کیوایم لندن
افسوسناک واقعہ سے تعلیمی ادارے کے طلبا اور ان کے والدین میں گہری تشویش پائی جاتی ہے، رابطہ کمیٹی
ہفتہ 19 نومبر 2016 13:29
(جاری ہے)
ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ میڈیا پر نشر ہونے والی خبر کے مطابق کیڈٹ کالج لاڑکانہ کے استاد کی جانب سے طالبعلم پر بہیمانہ تشددکیاگیا جس کے نتیجے میں طالبعلم کا ذہنی توازن کھوگیا ہے ۔
اس افسوسناک واقعہ سے تعلیمی ادارے کے طلبا اور ان کے والدین میں گہری تشویش پائی جاتی ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے مطالبہ کیاکہ اس افسوسناک واقعہ کی فوری غیرجانبدارانہ تحقیقات کرائی جائے اور ذمہ دار عناصر کو آئین اورقانون کے مطابق سزا دی جائے ۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.