آصف زرداری نے بے نظیر کے اکاونٹ کا پیسہ نکلوانے کے لیے بلاول کو خفیہ طور پر دبئی طلب کیا تھا ۔بابا جی کی مخبری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 نومبر 2016 15:25

آصف زرداری نے بے نظیر کے اکاونٹ کا پیسہ نکلوانے کے لیے بلاول کو خفیہ ..

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19نومبر 2016ء) : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے بابا جی مخبری کی کہ دبئی کے ایک بنک میں بے نظیر بھٹو کے دو سو ملین پڑے ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

جس کے لیے آصف زرداری نے بلاول بھٹو کو خفیہ طور پر دبئی بلوایا اور کہا کہ کسی عزیز سے لیکر کسی سکیورٹی گارڈ کو بھی تمہارے دبئی آنے کا پتہ نہ چلے ، اور بس دبئی پہنچ ۔ انہوں نے بتایا کہ آصف زرداری نے بلاول کو بے نظیر بھٹو کے اکاﺅنٹ کے پیسے نکلوانے کے لیے دبئی بلوایا تھا ۔ بابا جی نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

متعلقہ عنوان :