پاکستان کو اندرونی و بیرونی بحرانوں سے نکالنے کے لیے منظم پارٹی ، بااعتماد اہل اور دیانتدار قیادت کی ضرورت ہے ‘ لیاقت بلوچ
آزمائے اور سیاسی وفاداریاں بدل کر کئی ٹکٹوں کے سیاسی خانہ بدوش حالات میں کوئی بڑی تبدیلی ٓنہیں لاسکتے ‘ سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی
ہفتہ 19 نومبر 2016 20:06
(جاری ہے)
کرپشن ، لوٹ مار ، قرضوں اور سود کی لعنت سے نجات کے لیے دیانتداری اور خود انحصاری کا معاشی نظام ناگزیر ہے ۔ عوام اب 70 سال کے تجربات کے بعد ذلت و پستی سے چھٹکارا چاہتے ہیں ۔
لیاقت بلوچ نے کہاکہ 2018 ء کے انتخابات کے لیے کرپٹ عناصر اور نظام کو بے نقاب کرنا اور انتخابی نظام کی اصلاح ناگزیر ہے ۔ صاف ، شفاف انتخابات ملکی ترقی اور پاک چائنہ اقتصادی راہداری پر منصفانہ عملدرآمد کے ضامن بن سکتے ہیں وگرنہ فساد ، انتشار ، بے اعتمادی اور بے یقینی تباہی کی طرف لے جائے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.