پولیس اور میڈیا مل کر جرائم کے خاتمے میں موثر کردار ادا کر سکتے ہیں‘خورشید تنولی
ہفتہ 19 نومبر 2016 23:09
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار ڈ ی ایس پی سرکل حویلیاں کیڈٹ خورشید تنولی نے پریس کلب حویلیاں میں تعارفی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر صدر پریس کلب حویلیاں قادر بخش سرپرست اعلی سید الطاف شاہ، جنرل سیکرٹری سید اعجاز کاظمی، عبدالحمید تنولی، سید عبدالشکور شاہ کاظمی اور دیگر عہدیدارموجود تھے۔ ڈی ایس پی خورشید تنولی نے کہا کہ موجودہ دور میںمیڈیا کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں۔دنیا بھر میںمیڈیاخطرات میں رہتے ہوئے رپورٹنگ کرتے ہیں جسں سے حکومت سمیت ہر ادارہ راہنمائی حاصل کرتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.