ہم دوبارہ تحریک پاکستان چلائیں گے‘ کرپشن کا ذمہ دار حکمران ٹولہ ہے‘ حکمرانوں نے نظریہ پاکستان سے بے وفائی کی ہے‘ کرپشن پر احتساب کیلئے کمیشن بنایا جائے
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی میڈیا سے بات چیت
اتوار 20 نومبر 2016 16:00
(جاری ہے)
بینکوں سے قرضے معاف کرانیوالوں کا بھی احتساب ہونا چاہئے۔ ہمیں تو کسی قطری شہزادے نے اسٹیل مل تحفے میں نہیں دی ہمیں تو تحفے ممیں صرف کھجور اور آب زم زم ملتا ہے۔ ہم کرپشن کرنے والوں کو اڈیالہ جیل میں دیکھنا چاہتے ہیں۔
حکمران صادق نہ ہو تو کیسے ملک کو ترقی یافتہ بنا سکتا ہے۔ حکمرانوں نے نظریہ پاکستان سے بے وفائی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے طے کیا ہے کہ دنیا کو امن کا پیغام پہنچانے کے لئے ہم دوبارہ تحریک پاکستان چلائیں گے پاکستان سے سود کا خاتمہ اور اسلاممی نظام رائج کیا جائے سب ی ہی چاہتے ہیں کہ پاکستان میں ایک نظام تعلیم ہو۔ (ن غ)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.