سکھ چین پولو کپ (کل) سے شروع ہوگا
پیر 21 نومبر 2016 19:14
(جاری ہے)
آج منگل کو دوپہر ایک بجے پہلا میچ پیبل بریکرز اور اولمپیاء کی ٹیموں کے درمیان، دوسرا میچ 2 بجے ریجاس اور سکھ چین کی ٹیموں کے درمیان جبکہ تیسرا میچ 3 بجے ایچ ڈبلیو کائوٹرے اور دائود سپننگ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔
23 نومبر بروز بدھ کو پول بی میں سے ہارنے والی ٹیم کا میچ بلیک ہارس / سفائر کے ساتھ دوپہر تین بجے ہوگا۔ 24 نومبر کوپول اے میں ہارنے والی ٹیموں کا میچ 1.45 پر اور جیتنے والی ٹیموں کا میچ 3 بجے ہوگا۔ 25 نومبر بروز جمعتہ المبارک کو پول بی میں جیتنے والی ٹیموں کا میچ بلیک ہارس /سفایئر سے ہوگا۔فائنل اور سب سڈری فائنل اتوار کو کھیلے جائیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 11 میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ
-
’کہہ کہہ کر تھک گئے ہیں ورلڈکپ جیتیں گے؟ انشااللہ اس مرتبہ کرکے دکھائیں گے‘ : شاہین آفریدی
-
پی ایس ایل 10: پی سی بی اور فرنچائزز پلے آف اور فائنل انگلینڈ میں کروانے پر متفق
-
رائل چیلنجرزبنگلورواور چنائی سپرکنگزکے درمیان انڈین پریمیئرلیگ کا واحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
کرکٹ آسٹریلیا کا چھ وائیٹ بال میچز کے لیے پاکستان فین زون بنانے کا اعلان
-
پچ کنڈیشنز کے حساب سے اوپننگ جوڑی سلیکٹ کی جائے ، شعیب ملک کی مینجمنٹ کو تجویز
-
اداکار نبیل کا ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ
-
انٹرڈیپارٹمنٹ کرکٹ لیگ ،ٹی ایم اے حویلیاں کی کرکٹ ٹیم اگلے مرحلے میں داخل
-
بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ورلڈکپ میں شرکت کیلئے پاکستان آنے کی تصدیق کر دی
-
مارشل گرانولرز اور ہوراشیو زیبالوس پر مشتمل ٹاپ سیڈ جوڑی اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، جے شاہ نے اپنی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیشگوئی کردی
-
امید ہے جَلد پاکستان آئوں گا ، پاکستانی کوہ پیماء شہروز کاشف کی ویرات کوہلی سے گفتگو کی ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.