لندن سے واپسی پر عمران خان کے ہاتھ میں انگوٹھیوں کی تعداد دو ہو گئی
سمیرا فقیرحسین بدھ 23 نومبر 2016 12:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 نومبر 2016ء) : لندن سے واپسی پر پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کے ہاتھ میں انگوٹھیوں کی تعداد 2 ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چئیر مین تین روز کے لیے لندن روانہ ہوئے تھے جہاں انہوں نے اپنے بیٹوں سے ملاقات کرنے کے ساتھ ساتھ ایک دوست کی شادی کی تقریب میں بھی شرکت کی۔
(جاری ہے)
وطن واپسی پر عمران خان کے ہاتھ میں انگوٹھیوں کی تعداد دو ہو گئی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ عمران خان کے روحانی پیشوا نے پانامہ لیکس کیس میں کامیابی کے لیے عمران خان کو دوسری انگوٹھی پہنوائی ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل بھی عمران خان کی ایک انگوٹھی کا تذکرہ میڈیا پر آیا تھا جس سے متعلق بعد ازاں معلوم ہوا تھا کہ کپتان نے یہ انگوٹھی ممکنہ طور پر سیاست میں کامیابی کے لیے پہن رکھی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.