وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کوسینے میں تکلیف،ہسپتال منتقل
ثنااللہ ناگرہ بدھ 23 نومبر 2016 17:49
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23نومبر2016ء) :وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف کی طبیعت ناسازہوگئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کوطبیعت خرابی کے باعث ہسپتال لے جایا گیا۔اتفاق ہسپتال کے ڈاکٹرزکی ٹیم نے وزیراعلیٰ کاچیک اپ اور ٹیسٹ کررہی ہے۔شہبازشریف کے بائیں کندھے کی جانب سینے میں تکلیف ہوئی تھی۔
(جاری ہے)
قریبی ذرائع کاکہناہے کہ شہبازشریف خریت سے ہیں کام کی تھکن کے باعث طبیعت خراب ہوئی ہے۔
شہبازشریف نے صبح 7بجے سے کوئی آرام نہیں کیا۔شہبازشریف کی ہیلتھ ریفامزاجلاس کے دوران طبیعت خراب ہوئی۔شہبازشریف خودچل کراتفاق ہسپتال گئے۔بعدازاں اتفاق ہسپتال کے ڈاکٹروں نے شہبازشریف کے طبی معائنے کے بعد انہیں صحت مندقراردے دیا۔شہبازشریف کی ابتدائی رپورٹس نارمل ہیں۔شہبازشریف نے کہا کہ قوم کی دعاؤں سے بالکل ٹھیک ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.