اسلام آباد میں تجاوزات سے نمٹنے کیلئے مزید 400 افراد بھرتی کرنے کیلئے سمری وزیراعظم کو ارسال کر رکھی ہے‘ وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا قومی اسمبلی کے اجلاس میں توجہ مبذول نوٹس کا جواب
بدھ 23 نومبر 2016 19:28
(جاری ہے)
وزیراعظم کو ہم نے 400 مزید افراد بھرتی کرنے کی سمری ارسال کر رکھی ہے جس کے بعد ہم مزید موثر انداز میں کام کر سکیں گے۔ توجہ مبذول نوٹس پر آسیہ ناز تنولی کے سوال کے جواب میں ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ ہم اس بات سے انکار نہیں کر سکتے کہ سی ڈی اے کے عملے کی ملی بھگت سے یہ کام ہوتا ہے۔
وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق 50 سے 60 ہزار کنال کی زمینوں کو پراجیکٹ کا درجہ دیا ہے۔ جن لوگوں کے بقایا جات میں ہم ان کو ادائیگی کریں گے۔ ہم ان کو ماڈل ویلج بنا کر آباد کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ کری ماڈل ویلج کے حوالے سے سکروٹنی کی گئی ہے۔ صرف 1960 کے قابضین ہی آباد کئے جائیں گے۔ اگر سی ڈی اے کے کسی اہلکار کی بدعنوانی ثابت ہوتی ہے تو اس کے خلاف باقاعدہ ایکشن لیا جاتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.