موجودہ حالات میں اتفاق، اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہی:شہبازشریف
قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کرنے والے سیاسی عناصر کو اب ہوش کے ناخن لینے چاہئیں یہ وقت ایک ہونے کا ہے،تمام اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے دشمن کو اتحاد اور اتفاق کا پیغام دینا ہے دشمن کوپاکستان کی خوشحالی کے منصوبے سی پیک کی تکلیف ہورہی ہے ،وہ اسے سبوتاز کرنے کی کوششیں کررہا ہی:وزیراعلیٰ پنجاب
بدھ 23 نومبر 2016 22:09
(جاری ہے)
پوری دنیا میں بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے۔
انہوںنے کہا کہ پاکستان کی بہادر افواج بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی افواج وطن عزیز کے ایک ایک انچ کی حفاظت کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہیںاوروہ دشمن کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں۔انہوںنے کہا کہ دشمن کوپاکستان کی ترقی و خوشحالی کے منصوبے چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کی تکلیف ہورہی ہے اوروہ اسے سبوتاز کرنے کی کوششیں کررہا ہے۔انہوںنے کہا کہ سی پیک پاکستان کی ترقی وخوشحالی کا ضامن ہے اوراس پر عملدر آمد سے پاکستان کی تقدیر بدلے گی اورملک میں ترقی وخوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔ہمیںباہمی اتحاد سے اس منصوبے کو پائیہ تکمیل تک پہنچانا ہے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ان خیالات کا اظہار منتخب نمائندوںسے گفتگو کرتے ہوئے کہی،جنہوںنے آج یہاں ان سے ملاقات کی ۔وزیراعلیٰ سے ملاقات کرنے والوں میں اراکین قومی اسمبلی سید جاوید علی شاہ، محسن شاہنواز رانجھا، راجہ محمد جاوید اخلاص، رکن صوبائی اسمبلی عبدالرئوف مغل اور سابق ایم این اے افضل تارڑ شامل تھے جبکہ ایم پی اے منشاء اللہ بٹ بھی اس موقع پر موجود تھیمزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.