لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے ،بھارت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہنے کاوقت ہے، اب بس کرو ورنہ منہ توڑ دیں گے،صرف مزمتی بیانات سے کام نہیں چلے گا ، لائن آف کنٹرول پر آئے روز بھارتی دہشت گردی بند کرنے کیلئے حکومت بھی اپنا کردارادا کرے
آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین پرویز مشرف اور سیکرٹری جنرل ڈاکٹر امجدکا بھارتی فائرنگ پر ردعمل
بدھ 23 نومبر 2016 22:40
(جاری ہے)
پاکستانی حکومت کی بے حسی پر اس کا حوصلہ بڑھا اور اب انہوں نے ہماری مسافر بس اور ایمبولینس کو نشانہ بنا ڈالا۔حکمرانوں سے پوچھتے ہیں کہ وہ کس بات کی وجہ سے خاموش ہیں۔
مودی سرکار کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کیوں نہیں کہا جاتا کہ بہت ہوگیااب بس کروورنہ منہ توڑ دیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے۔ جب تک بھارت سے اس کی زبان میں بات نہیں کی جائے گی،وہ بات نہیں سمجھے گا۔انہوں نے حکومتی خاموشی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکمرانوں کے انداز سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ انہیں ملکی سلامتی کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔وہ صرف مال بنانے اور اس کے تحفظ میں مصروف ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.