سیالکوٹ،خواجہ سرائوں سے زیادتی، گرفتار ملزمان کی تعداد 16ہوگئی،دو حفاظتی ضمانت پر ،لوٹی گئی رقم برآمد نہ ہوسکی
بدھ 23 نومبر 2016 23:20
(جاری ہے)
اور وہاں پر موجود خواجہ سرائوں سے زیادتی اور ایک لاکھ 65ہزار نقدی کے علاوہ خواجہ سراء شنائیہ کو برہنہ کرکے تشدد کانشانہ اور ویڈیو فلم بھی تیار کی تھی۔
جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے بدھ کی شام تک 16ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ دو ملزمان عبوری ضمانت پر ہیں۔تاہم پولیس مرکزی ملزم اعجاز عرف ججہ سے واردات میں استعمال ہونے والا پستول اور چھینے گئے موبائل برآمد کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے لیکن لوٹی گئی رقم برآمد نہ ہوسکی ہے۔ جبکہ برہنہ تشدد کا نشانہ بننے اور ویڈیو فلم میں نظر آنے والے خواجہ سراء شنائیہ اسلام آباد میں نقل مکانی کرنے میں مجبورا ہوگیا۔ اس کا کوئی بیان صفحہ مثل پر نہ آیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.