پنجاب یونیورسٹی سینٹر فار کلینیکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد
جمعرات 24 نومبر 2016 18:33
(جاری ہے)
جس میںایسویسی ایٹ پروفیسر و ماہر نفسیات سکول آف سائیکالوجی اور کونسلنگ کوئنیز لینڈ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی آف آسٹریلیا ڈاکٹر نگار خواجہ نے سیٹر فار کلینیکل سائیکالوجی کے طلباء و طالبات کو اپنے علم سے مستفید کیا۔
یہ ورکشاپ طلباء و طالبات کی نفسیاتی پیشہ ورانہ مہارتوں کو بڑھانے اور پیشہ وارانہ زندگی میں استعمال کرنے کے لئے مفید ثابت ہوگی۔ ورکشاپ کے اختتام پر ڈائریکٹر سینٹر فار کلینیکل سائیکالوجی پروفیسر ڈاکٹر رخسانہ کوثر نے ڈاکٹر نگار خواجہ کی مہارتوں اور علم کو سراہا اور طلباو طالبات کو اس نفسیاتی علم کے حصول پر مبارکباد دی۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.