نیب بدعنوانی کے خاتمے کے ساتھ ساتھ عوام کو آگہی بھی دے رہاہے،ڈائریکٹرنیب
جمعرات 24 نومبر 2016 21:09
(جاری ہے)
ہفتہ انسداد بدعنوانی منانے کے سلسلے میں نیب ملتان کی طرف سے مختلف تعلیمی اداروں میں انسداد بدعنوانی کے عنوان سے منعقدہ مقابلہ مضمون نویسی کے موقع پرخطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزیدکہاکہ مضمون نویسی ایک انتہائی موثر فورم ہے جوحقائق کوبہترین اندازمیں پیش کرتاہے۔
اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے نیب ملتان کے ڈپٹی ڈائریکٹرمیڈیا عاصم رضانے کہاکہ مضمون نویسی نے ان مقابلوں میں ملتان کے علاوہ بہاولپوراورڈی جی خان کے طلباء وطالبات شرکت کررہے ہیں۔پہلی تین پوزیشنزحاصل کرنے والے طلباء وطالبات کو9دسمبر کوسرٹیفکیٹ دینے کی تقریب منعقدکی جائے گی ۔انہوںنے بتایاکہ اسی موضوع پر29نومبر کومصوری کے مقابلہ جات بھی منعقدکئے جائیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.