تحصیل ناظم کا نواں شہر کمیٹی کے دفتر پر اچانک چھاپہ‘ ڈیوٹی سے غیر حاضر 6 اہلکار معطل
جمعرات 24 نومبر 2016 21:11
(جاری ہے)
تحصیل ناظم محمد اسحاق نے کہا کہ عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہیں وصول کرنے کے باوجود کام نہ کرنے والے اہلکاروں کو برداشت نہیں کیا جائے گا، عوام کو سہولیات کی فراہمی کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے، ہمارا مقصد عوام کے مسائل حل کرنا ہے، ڈیوٹی سے غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، تمام اہلکاروں کو ڈیوٹی کی پابندی کرنا ہو گی، غفلت اور لاپرواہی قابل قبول نہیں۔
تحصیل ناظم نے ڈیوٹی سے غیرحاضری اور غفلت برتنے والے نواں شہر کے اہلکاروں کو فوری طور پر معطل کر دیا۔ نواں شہر کے عوام نے تحصیل ناظم محمد اسحق اور تحصیل ممبر صداقت خان کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.