’’گرین اینڈ کلین بلدیہ وسطی ‘‘ کا چوتھا مرحلہ، کل لیاقت آباد میں مفت پودے تقسیم کئے جائیں گے
بلدیہ وسطی کو ربیع الاوّل کا چاند نظر آنے سے قبل شفاف اور سرسبز بنادیا جائے ، چیئر مین ریحان ہاشمی
جمعرات 24 نومبر 2016 22:44
(جاری ہے)
وائس چیئرمین سید شاکر علی نے صفائی ستھرائی کے انتظامات کے حوالے سے ذکر کرتے ہوئے کہا کہ بلدیہ وسطی کے عملے نے مسجد صُفہ کے اطراف میں جمع ہوجانے والے کوڑے کو ہنگامی بنیادوں پر کئی ڈمپر وں کے ذریے اُٹھوایا ، جبکہ سینی ٹیشن ڈپارٹمنٹ کاتمام عملہ دن رات تندہی سے خدمت انجام دے رہاہے۔
واضح رہے کہ بیع الاوّل کی آمد کے پیشِ نظر بلدیہ وسطی میں جشنِ ولادتِ خاتم النبیِّن شایانِ شان طریقے سے منانے کے لئے تیاریاں عروج پرہیں۔ چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی نے ربیع الاوّل کا چاند نظرآنے سے قبل ہر زون میں صفائی اور شجرکاری کی مہم کو تکمیل دینے کی ہدایت جاری کردیں ہیں۔ جبکہ آج بعد نمازِ جمعہ چار بجے سہہ پہر چیئرمین ریحان ہاشمی ضلع وسطی سے تعلق رکھنے والے علما اور ذاکرین سے ڈی ایم سی سینٹرل کے ہیڈ آفس ناظم آباد نمبر ۲ (سابقہ لیاقت آباد ٹائون آفس) میں خصوصی اجلاس منعقد کیا جارہا ہے ۔جس میں جشنِ ولادتِ خاتمُ النًّبیّن حضرت محمد مصطفے صلی اللہ و علیہ وً آلہِ وًسًلًّم شایانِ شان طریقے پر منانے کے لئے لائحہ عمل تیار کریں گے ۔ علمأ و ذاکرین سے انکے مسائل سے آگاہی حاصل کی جائے گی تاکہ انہیں حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جاسکے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.