نواز حکومت پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے دیئے گئے چار مطالبات منظور کرے ، وقار مہدی، سینیٹر عاجز دھامرہ
بصورت دیگر 27 دسمبر پر لائحہ عمل اختیار کرکے تحریک چلائی جائے گی کیونکہ نواز لیگ کے ایک وزیر نے ہمارے تین مطالبات مانے ہیں
جمعرات 24 نومبر 2016 22:45
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عمران خان نے پانامالیکس کا بل آدھے میں چھوڑ کر اسٹریٹ پاور کا راستہ اختیار کیا انہوں نے ہی نواز شریف کو اسپیس دیا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ عمران خان خود مک مکا کررہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان مقدمے کی سماعت کے لیے پیپلز پارٹی کے وکیل کا انتخاب کیا ہے اور اب وہ پیپلز پارٹی کے وکلا کا سہارا لے رہے ہیں جس کے باعث پیپلز پارٹی کے وکلا وہ مقدمہ لڑ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ نے مرتضیٰ وہاب کے خلاف دیئے گئے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چئلنج کیا ہے کیونکہ دیگر صوبوں میں بھی مشیر کام کررہے ہیں اور انہیں محکمے بھی ملے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چار دسمبر پر پیپلز پارٹی کی جانب سے ثقافتی دن کا لاہور میں افتتاح کریں گے جو سات روز تک جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، کوچیئرمین آصف علی زرداری کے نہایت شکر گذار ہیں جنہوں نے عوام کی رائے کا احترام کرکے ہمیں عہدے دیئے ہماری کوشش ہوگی کہ ہم پیپلز پارٹی کے قائدین کے دیئے گئے منشور پر عمل کرکے غریب اور مسکین لوگوں کی خدمت کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.