پاکستان میں 31.8 فیصد مرد اور 5.8 فیصد خواتین تمباکو کا استعمال کرتی ہیں، تمباکو نوشی کی وجہ سے ہر ہفتے 2 ہزار افراد موت کا شکار ہو جاتے ہیں،وزارت قومی صحت
جمعہ 25 نومبر 2016 15:13
(جاری ہے)
ڈی جی ہیلتھ نے مزید کہا کہ پاکستان میں تمباکو نوشی کی وجہ سے ہر ہفتے دو ہزار افراد موت کا شکار ہوجاتے ہیںجن میںسے 12.2 فیصد مرد اور 4.5 فیصد خواتین شامل ہیں۔
اس موقع پر ڈائریکٹر ٹوبیکو کنڑول سیل نے بتایا کہ ہماری وزارت ایف سی ٹی سی اور عالمی ادارہ صحت کی تمباکو نوشی کے خلاف پالیسوں سے مکمل اتفا ق کرتے ہیں اور ہر ممکن ان پا لیسوں پر عمل دارآمد کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔اسی لئے تشہیری مہم کاآغاز کیاجارہا ہے جس کی وجہ سے تمباکو نوشی کو ترک کرنے کا رجحان پیدا ہو گا ۔وائٹل اسٹر یٹجی کے سینئر ایڈوائزر ڈاکٹر نے کہاکہ ہر 30سیکنڈ کی اسپنج مہم ہے جو اس سے قبل دنیا کے دوسرے 25 ممالک میں چلائی جا چکی ہے جس سے بہت اچھے نتائج مر تب ہوئے ہیں۔ انھوں نے اُمید ظاہر کی کہ پاکستان میں بھی اس مہم سے بہت اچھے نتائج پیدا ہوں گے اور تمباکو نوشی کے مضر اثرات عوام تک پہنچ سکیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.