بھارت کرنسی بحران میں مزید اضافہ، پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی ، دونوں ایوانوں کے اجلاس ملتوی کرناپڑ گئے
نوٹوں پر پابندی کی حکومتی پالیسی سے جی ڈی پی میں 2فیصد کمی واقع ہوگی، نوٹ منسوخ کرنے کا مودی کا فیصلہمنظم و قانونی لوٹ مار اوریادگار بد انتظامی ہے ، سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کی تقریرپر مودی ایوان چھوڑ کر چلے گئے
جمعہ 25 نومبر 2016 15:33
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھاکے اجلاس میں سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے نوٹ بندی کے حکومتی منصوبے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس پالیسی سے جی ڈی پی میں 2فیصد کمی واقع ہوگی۔
منموہن سنگھ نے نوٹ منسوخی کے مودی کے فیصلے کومنظم و قانونی لوٹ مار کا نام دیا ہے ساتھ ہی اسے یادگار بد انتظامی بھی کہہ ڈالا۔ادھرراجیہ سبھا کے اجلاس میں بھی نوٹ بندی کے معاملے پرہنگامہ آرائی ہوئی جس کے بعداجلاس ملتوی کرناپڑگیا۔علاوہ ازیں نوٹ منسوخی کے فیصلے کے بعد سے بھارتی کرنسی مسلسل گر رہی ہے اور جمعرا ت کو بھی ایک ڈالر 68.74 بھارتی روپے میں خریدا گیا۔ اس کے ساتھ ہی سرمایہ کار بھی سیکیورٹیز سے پیسہ نکالنے لگے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.