افغانستان، فوجی آپریشن اور جھڑپ میں طالبان کمانڈر سمیت 4جنگجو ہلاک
جلال آباد میں دھماکہ، پولیس افسرسمیت 2افراد ہلاک ،نامعلوم افراد نیحامد کرزئی ائیرپورٹ پر تعینات پولیس افسر کو قتل کردیا
جمعہ 25 نومبر 2016 15:33
(جاری ہے)
ادھر جلال آباد شہر میں بم دھماکے میں 2افراد ہلاک اور6زخمی ہوگئے ۔
صوبائی پولیس کے ترجمان عطااللہ کھوگیانی کا کہنا ہے کہ دھماکہ ننگرہار پولیس ہیڈ کوارٹر کے قیدی مرکز کے سربراہ حکیم خان کے گھر کے قریب ہوا جس کے نتیجے میں وہ اپنے بیٹے سمیت ہلاک ہوگیا۔جلال آباد میں ہی ایک اور دھماکے میں پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ۔ادھر صوبہ پروان میں نامعلوم افراد نے پولیس افسر کو قتل کردیا۔واقعہ ضلع جبال سراج میں پیش آیا جہاں نامعلو م مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میںحامد کرزئی ائیرپورٹ پر تعینات پولیس افسرہلاک ہوگیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.