موسیٰ پاک ٹرین کو گینگ مینوں نے حادثہ سے بچالیا
پیر 28 نومبر 2016 19:59
(جاری ہے)
بتایاجاتاہے ساہیوال ہڑپہ کے درمیان اینٹوں سے لوڈایک ٹرالی رات اڑھائی بجے ریلوے لائن کراس کرتے ہوئے ریلوے لائن میں پھنس گئی اور اسی دوران موسیٰ پاک ٹرین قریب پہنچ گئی جہاں پرموجود گینگ مینوں غلام شبیر اور ایوب مسیح نے ڈائون سگنل کواٹھادیا اسی طرح ٹرین حادثہ سے بچ گئی۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی قریبی آبادیوں کے افراد اکٹھے ہوئے جنہوں نے ٹریکٹرٹرالی کوان لوڈ کرکے ایک دوسرے ٹریکٹر کی مدد سے پھنسی ہوئی ٹریکٹرٹرالی کونکال کرلائن کلیئر کردی اور پونے گھنٹے بعد ریلوے ٹریفک بحال ہوئی۔ پولیس تھانہ ریلوے ساہیوال نے ٹریکٹرٹرالی ڈرائیور شاہد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.