تمام سیاسی جماعتوں اور تاجروں سے ملکر شہرمیں نظام کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے ، ڈپٹی کمشنر خضدار سہیل الرحمن بلوچ
پیر 28 نومبر 2016 21:30
(جاری ہے)
اجلاس میںاے ڈی سی خضدار شبیراحمد بادینی انجمن تاجران خضدار کے صدر حافظ حمید اللہ مینگل بی این پی خضدار کے نائب صدر حیدر زمان بلوچ سفر خان مینگل عبدالخالق غلامانی عبیداللہ گنگوپی ایس ڈپٹی کمشنر خضدار مراد گزوزئی و دیگر موجود تھے ۔
ڈپٹی کمشنر خضدا رسہیل الرحمن بلوچ نے کہاکہ خضدار شہر میں عوام کو زندگی کی بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لئے تمام تر اقدمات مشترکہ طور پر مل کر کیا جائیگا ۔ شہر میں سڑکوں کی معیاری تعمیر اور سیوریج سسٹم کی بحالی صفائی کے نظام کی درستگی ، تعلیمی معیار اور ہسپتالوں میں عوام کو علاج و معالجے کے سہولیات کی فراہمی کے لئے خصوصی اقدامات کئے جائیں گے ۔ اس کے لئے تمام سیاسی جماعتوں تاجر برادری اور دیگر طبقات کے تجاویز اور ان کے تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ مل کر ہی ہم شہر کو خوبصورت اور عوام کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں ۔اس موقع پر میئر خضدار میر عبدالرحیم کرد نے کہاکہ ہم نے حال ہی میں چین کا دورہ کرکے آئے ہیں جہاں سے ہمیں کافی تجربات حاصل ہوئے ہیں انشاء اللہ دستیاب وسائل کے اندر رہتے ہوئے انہیں تجربات سے فائدہ اٹھا کر خضدار شہر کو مذید خوبصورت بنانے کے لئے اقدامات کئے جائیں گے انہوںنے کہاکہ خضدار شہر یقینا محل و وقوع کے اعتبار سے ایک اہم شہر و جنکشن کے طور پر جاناجاتا ہے سی پیک کی مرکز ی شاہراہیں بھی یہی سے ہو کر گزریں گی ۔ جس سے خضدار کا مستقبل روشن اور تابناک ہے ہم سب کو ملکر اس شہر کو خوبصورت بنانے کے لئے اقدامات کرنے ہونگے ۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.