جعلی ڈگری کیس، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ نے سابق رکن اسمبلی جاوید اکبر خان کو دو سال قید ،20ہزار جرمانے کی سزا سنا دی
بدھ 30 نومبر 2016 15:32
(جاری ہے)
ڈیرہ اسماعیل خان کے حلقہ پی کے 68پہاڑ پور سے سابقہ رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختونخواہ جاوید اکبر خان، جو کہ سابقہ ادوار میں وزیر اعلی کے مشیر بھی رہے ہیں، کے خلاف جعلی ڈگری کا مقدمہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ اسماعیل خان سید زمرد شاہ کی عدالت میں زیر سماعت تھا جس کا فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔
معزز عدالت کی جانب سے سنائے جانے کے فیصلے کے مطابق، ملزم پر جعلی ڈگری کا جرم ثابت ہو چکا ہے جس کی پاداش میں جاوید اکبر خان کو عرصہ دوسال کی قید جبکہ بیس ہزار روپے کی سزا دی گئی ہے۔ عدالت کا فیصلہ آنے کے بعد جاوید اکبر خان کو ڈسٹرکٹ جیل ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ جاوید اکبر خان پی ٹی آئی کے ٹکٹ سے کامیاب ہونے والے حالیہ رکن اسمبلی احتشام اکبر خان کے والد ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.