انٹرمیڈیٹ کامرس پرائیویٹ اور ہوم اکنامکس کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا
جمعرات 1 دسمبر 2016 23:18
(جاری ہے)
محمد عمران خان چشتی نے ہوم اکنامکس گروپ کے نتائج کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ہوم اکنامکس گروپ میں 262 امیدواروں نے رجسٹریشن حاصل کی جبکہ 245امیدار امتحانات میں شریک ہوئے جس میں سے 119 امیدوار تمام سات پرچوں میں، 28چھ پرچوں میں، 29 پانچ پرچوں میں، 19 چار پرچوں میں، 16 تین پرچوں میں، 18 دو پرچوں میں اور 13امیدوار ایک پرچے میں کامیاب قرار پائے۔
محمد عمران خان چشتی نے مزید بتایا کہ کامرس پرائیویٹ کے امتحانات میں سات پرچوں میں کامیابی حاصل کرنے والے امیدواروں کا تناسب 27.16فیصد، چھ پرچوں میں 17.29فیصد، پانچ پرچوں میں 14.73 فیصد، چار پرچوں میں 11.85 فیصد، تین پرچوں میں 10.87فیصد، دو پرچوں میں 8.46فیصد، جبکہ ایک پرچے میں 7.48فیصد رہا۔ ہوم اکنامکس گروپ میں تمام سات پرچوں میں کامیابی حاصل کرنے والے امیدواروں کا تناسب 48.57 فیصد، چھ پرچوں میں 11.43 فیصد، پانچ پرچوں میں 11.84 فیصد، چار پرچوں میں 7.76 فیصد، تین پرچوں میں 6.53فیصد، دو پرچوں میں 7.35فیصد جبکہ ایک پرچے میں 5.31فیصد رہا۔مزید قومی خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.